ہماری دعوت![]()
ہم پاکستان کے نوجوانوں طالب علموں اور اس خاموش اکژریت کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ذہنی غلامی کے اس خول کو توڑ ڈالیں۔ شعوروآگہی کی اس تحریک اور بیداری کی اس مہم میں ہمارا حصہ بنیں۔ آگے بڑھیں عزم اور حوصلے کے ساتھ۔ آنے والا کل آپ کا منتظر ہے۔ آپ ہی کل ہو۔ آپ ہی مستقبل ہو۔ جینے کا حق حکمرانوں نے چھین لیا اٹھو مرنے کا حق اب استعمال کریں ذلت کے جینے سے مرنا بہتر ہے مٹ جاو یا قصر ستم پامال کرو |
||
