خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

geo-tv-logo

 جیونیوز

youtube_logo

 Find us on Youtube

facebook-logo-300x300

 Find us on facebook

بسم اﷲ الرحمن الرحیم

 

کبھی بہ حیلہ مذہب کبھی بنام وطن 

     امیرشہرغریبوں کولوٹ لیتاہے

 

نپولین نے کہا تھا۔

یہ دنیا بڑے لوگوں کے ظلم کی وجہ سے اذیت ناک نہیں بنتی بلکہ اچھےلوگوں کی خاموشی کی وجہ سے تکلیف دہ بن جاتی ہے۔

 

 

 ریپبلیکنزیوتھ موومنٹ پاکستان کے ایسے لوگوں کو بیدارکرناچاہتی ہےجوظلم توسہتے ہیں مگر خاموش رہتے ہیں۔ جوناانصافی اورجبرکےماحول میں گھٹ گ زندگی گزار رہے ہیں۔ ہم پاکستان کی خاموش اکژریت کو جگانا چاہتے ہیں۔ جو لوگ تبدیلی کی آرزو تو رکھتے ہیں مگرعملی طور پر کچھ نہیں کرتے۔ ہم فیشن کے طور پرحالات پر کڑھتے ہیں مگر پھر اُسی سسٹم کا حصہ بن جاتے ہیں۔ ہم بحیشیت اِسقدربےِِِحس ہوچکے ہیں کہ ہمیں جانوروں کی طرح مارا پیٹا جاتا ہے مگر ہم بلیک میں آٹا اورچینی خریدنے کی کوشش میں جان دینا پسند کرتے ہیں لیکن ظالموں اور جابروں کے گریبان پکڑنے کی ہمت نہیں کرتے ہیں۔

 

 ہم نےتوقتیل اس سا منافق نہیں دیکھا

 جوظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا

 

This free website was made using Yola.

No HTML skills required. Build your website in minutes.

Go to www.yola.com and sign up today!

Make a free website with Yola